چیف آفیسر ضلع کونسل شیخوپورہ احسن عنایت سندھو معطل،پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری

محکمہ بلدیات پنجاب نے نااہلی اور فرائض میں پر چیف آفیسر ضلع کونسل شیخوپورہ احسن عنایت سندھو کو معطل کر دیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کا بھی حکم دے دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button