پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے، رائے منظور ناصر ممبر پنجاب سروس ٹربیونل،محمد وحید اصغر چیف آف سیکشن پی اینڈ ڈی تعینات

پنجاب کی بیوروکریسی میں تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔گریڈ 20 کے آفیسر رائے منظور حسین ناصر ممبر پنجاب سروس ٹریبونل تعینات کر دیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر محمد وحید اصغر بھٹی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر محمد وحید اصغر بھٹی کو چیف آف سیکشن پی اینڈ ڈی تعینات کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button