اورنگی ٹاؤن سے متعلق کمیٹی کا اجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور رکن سٹی کونسل کرام اللہ وقاصی کی زیرِ صدارت اورنگی ٹاؤن میں پلاٹوں کے ایکشن سے متعلق، سٹی کونسل کی ہدایات پر قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پی ڈی اورنگی ٹاؤن فیصل رضوی اور دیگر اراکین نے شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button