پنجاب گورنمنٹ نے رول 17 اے آخر کار ختم کر دیا۔ اب دوران سروس وفات پا جانے والے کے بچوں کو سروس کوٹہ پر سرکاری ملازمت نہیں ملے گی۔ پہلے رول 17 اے کے مطابق سرکاری ملازم کے دوران سروس وفات پر ایک بیٹے، بیٹی یا بیوی کو سرکاری نوکری دی جاتی تھی
Read Next
7 گھنٹے ago
*وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری دے دی-*
1 دن ago
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی منشیات کے تدارک کیلئے متحرک سول سوسائٹی ممبران سے ملاقات
1 دن ago
”دفتر چھوڑیں، فیلڈ میں آئیں“،وزیرِ اعلیٰ مریم نوازشریف کا عید الاضحٰی پر افسران کو فرنٹ لائن پر رہنے کا حکم
2 دن ago
رواں سال صوبے میں تقریبا 22 ملین میٹرک ٹن سے زائد گندم کی شاندار ریکارڈپیداوار ہوئی،وزیر اعلٰی مریم نواز کو بریفنگ
3 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف کی ملاقات
Related Articles
مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“ میں پنجاب پویلین کا افتتاح کر دیا
4 دن ago
مریم نوازشریف کا آذربائیجان کے شہر باکو میں ”ورلڈ اربن فورم“ سے تاریخی خطاب،پنجاب کے عوامی فلاحی پراجیکٹس سے آگاہ کیا
5 دن ago



