وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک، کمشنر لاہور زید بن مقصود، سی ای او بابر صاحب دین کا *ایل ڈبلیو ایم سی انفورسمنٹ کیمپ کا دورہ*

وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک، نے ڈرون کیمروں سے لاہور کینال کا جائزہ بھی لیا۔نہر میں آلائشیں پھینکنے والے 7 لوگوں کے خلاف مقدمات درج، 30 ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔






