پنجاب بھر میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو سول ڈیفنس آرگنائزیشن کا __ڈپٹی کنٹرولر بنا دیا گیا،نوٹیفکیشن

پنجاب بھر میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو سول ڈیفنس آرگنائزیشن کا __ڈپٹی کنٹرولر بنا دیا گیا ۔سول ڈیفنس آرگنائزیشن کی انفورسمنٹ ،انرولمنٹ اور ٹریننگ بذریعہ اسسٹسنٹ کمشنرز/ڈپٹی کنٹرولر ہوگی ۔اس سلسلہ میں ڈائریکٹر سول ڈیفنس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button