پنجاب وکیشنل ٹریننگ کونسل نے والٹن لاہور میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا،جائیکا کے تعاون سے روزگار میلہ

پنجاب وکیشنل ٹریننگ کونسل نے اپنے وی ٹی آئی (والٹن) لاہور میں ڈائریکٹوریٹ آف وومن ڈویلپمنٹ اینڈویلفئیر ڈیپارٹمنٹ ،گورنمنٹ آف پنجاب کے تعاون سے(ڈے کیئر سنٹر) کا افتتاح کر دیا۔

پنجاب وکیشنل ٹریننگ کونسل اپنے لاہور اور قصورVTIs))ضلع کے پاس شدہ طلباء کیلئےJICA(جاپان) کے تعاون سے (روزگار میلہ) کا اہتمام کیا۔ جس میں 15سے زیادہ معروف گارمنٹس سٹیچنگ،الیکٹریکل اور بیوٹیشن سے متعلقہ انڈسٹریز شرکت کر رہی ہیں تاکہ 300سے زیادہ پاس شدہ طلباء کو پر روزگار کیلئے منتخب کیا جاسکے۔

جواب دیں

Back to top button