وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن کا آغاز

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ ادارے مشترکہ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔واضح رہے کہ آپریشن کے دوران کسی کو بھی رعایت نہیں دی جائیگی۔سیاحتی مقامات کے حسن کو بحال اور محفوظ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی واضح ہدایات ہیں کہ سیاحتی مقامات پر کسی بھی قسم کی تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی

جواب دیں

Back to top button