*راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں حج 2026 کے لئے قرعہ اندازی کا انعقاد*

دو خوش نصیب ملازمین یاسر حسین اور طارق محمود حج کے لیے منتخب کیا گیا۔تقریب میں ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے صدارت کی۔حج قرعہ اندازی گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کے لیے منعقد ہوئی۔ادارے کو شفاف انداز میں مضبوط بنایا جا رہا ہے۔ ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے مزید کہا کہ

تمام افعال میں شفافیت اولین ترجیح ہے۔آر ڈی اے میں بہت جلد انفورسمنٹ اسکواڈ کو مستحکم کیا جائے گا۔سیکیورٹی گارڈز اور بلڈنگ کنٹرول ونگ کے لیے سرویئرز کی بھرتیاں ہوں گی۔آرڈی اے افسران و ملازمین نے ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

Back to top button