ڈی جی والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی ملیحہ رشید کافورٹ روڈ فوڈ سٹریٹ،حضوری باغ کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو سی ایل اے ملیحہ رشید نے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے کے لیے ٹیکسالی علاقے میں فورٹ روڈ فوڈ سٹریٹ، اور حضوری باغ کا دورہ کیا۔

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی ڈائریکٹر تانیہ قریشی نے بریفنگ دی۔

جواب دیں

Back to top button