بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے تحصیل شالیمار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشنز کاشف جلیل کی نگرانی میں اسکواڈ نے تجاوزات کے ساتھ بینرز کا بھی صفایا کر دیا۔تجاوزات کا کئی ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔
یہ آپریشن ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر کیا گیا۔سینٹرل اسکواڈ کے انچارج شہزاد رسول نے کارروائی کی نگرانی کی
Read Next
8 گھنٹے ago
سی ای او شہریار عارف خان فیلڈ میں متحرک:اندرون لاہور اور ملحقہ علاقوں میں صفائی صورتحال کا جائزہ
9 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،6 مسمار
1 دن ago
زائرین کو بہترین صفائی سہولیات فراہمی کیلئےسی ای او شہریار عارف خان خود افسران کے ہمراہ فیلڈ میں متحرک رہے
2 دن ago
ایم سی ایل شعبہ ریگولیشن کا سروسز ہسپتال میں بڑا آپریشن،تجاوزات کے ساتھ قبضہ گروپوں کا بھی صفایا
2 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان فیلڈ میں متحرک،شالیمار ٹاؤن میں صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
Related Articles
کمشنر نعمان یوسف کا نکاسی آب آپریشن و ایریاز کلیرنس جائزہ کے لئے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون اور عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن،7 بڑی کمرشل تعمیرات مسمار
5 دن ago




