مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئیے کراچی کو ‘مردانہ کمزوری اور محبوبہ آپ کے قدموں میں’ جیسے اشتہارات سے پاک کریں۔ کراچی میں نوجوانوں کی جانب سے وال چاکنگ مٹانے کیلیے جاری مہم کے دوران مئیر کراچی بھی پہنچے۔ مرتضیٰ وہاب نے ایک بیان میں کہا کہ کے ایم سی کراچی کو وال چاکنگ سے نجات دلانے کے لئے کوشش کر رہی تھی کہ چند نوجوانوں نے بھی یہ بیڑا اٹھایا ہے جو کہ قابل ستائش ہے۔ آئیے کراچی کو ‘مردانہ کمزوری اور محبوبہ آپ کے قدموں میں’ جیسے اشتہارات سے پاک رکھنے میں ہماری مدد کریں۔
Read Next
53 منٹس ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا باغِ جناح فریئر ہال میں چھٹے سالانہ میری گولڈ فلاور شو کا افتتاح
59 منٹس ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کے ایم سی افسران کے خلاف کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے الزامات پر انکوائری کا حکم
1 دن ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عزیز آباد میں لال قلعہ پارک سمیت پانچ پارکس کا افتتاح کردیا۔
2 دن ago
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور چینی کمپنی کے درمیان تکنیکی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
3 دن ago






