چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے فوج اور دیگر اداروں کو تعینات کیا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر کے مطابق 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں انتخابات ہوں گے، مظفرآباد میں 2 اگست اور پونچھ ڈویژن میں 10 اگست کو انتخابات ہوں گے۔چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ شفاف الیکشن کرانا ہماری ذمہ داری ہے، سیکیورٹی کیلئے فوج اور دیگر اداروں کو تعینات کیا جائے گا۔
Read Next
6 دن ago
سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس
6 دن ago
الیکشن کمیشن نے میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں سے کامیاب امیداروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
2 ہفتے ago
پنجاب سے10 الیکٹرک بسیں اور15کلینک آن وہیل آزاد جموں و کشمیر بھیجی جائیں گی،مریم نواز
3 ہفتے ago
چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سےاجلاس
3 ہفتے ago
آزاد جموں و کشمیر ،عام انتخابات 2026 ملازمین کی پولنگ 20 جولائی 2026 کو منعقد ہوگی۔
Related Articles
پیپلز پارٹی نے آزادکشمیر انتخابات کیلئے تمام 45 حلقوں میں اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی..
جولائی 2, 2026
*پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے جیالے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا*
جون 28, 2026
آزادکشمیر الیکشن…کاغذات نامزدگی کیلۓ 23 جون تک توسیع…پولنگ 27 جولائی کو ہی ہو گی..ترمیمی شیڈول جاری
جون 18, 2026



