میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ کاجناح میونسپل اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے گرینڈ میوزیکل ایونٹ کے انتظامات کا جائزہ

جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی مناسبت سے 10 اگست کو جناح میونسپل اسٹیڈیم سکھر میں منعقد ہونے والے گرینڈ میوزیکل ایونٹ کے انتظامات کے حوالے سے میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ، کمشنر سکھر، ڈپٹی کمشنر، ڈی آئی جی، ایس ایس پی سکھر اور دیگر افسران کے ہمراہ اسٹیڈیم کا دورہ کیا گیا۔ سیکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، عوامی سہولیات اور دیگر تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں تاکہ تمام انتظامات بروقت اور مؤثر انداز میں مکمل کیے جا سکیں۔

جواب دیں

Back to top button