مرکزی دفتر مسلم لیگ ن لاہور میں جشن آزادی کی پر وقار تقریب،سابق لارڈ میئر مبشر جاوید کی بھی شرکت

مرکزی دفتر مسلم لیگ ن لاہور نصیر آباد میں ملک سیف الملوک کھوکھر صدر لاہور کی قیادت میں جشن آزادی کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی اور کیک کاٹا گیا

اس موقع پر مہر اشتیاق احمد صاحب سابقہ ایم این اے 129، خواجہ عمران نذیر،چودھری شہباز ۔ کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید ۔میاں طارق ۔بلال بٹ ۔سمیت دیگر شرکاء نے شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button