اسلام آباد کی مدنی مسجد کی شہادت کا معاملہ اسلام آباد انتظامیہ اور علماء ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

اس معاہدے کے مطابق سی ڈی اے مدنی مسجد کی تعمیر چار ماہ میں مکمل کرے گا جبکہ پچاس مساجد کو۔شہید کرنے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا ہے

 

جواب دیں

Back to top button