ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کا چیف آفیسر ضلع کونسل جواد الحسن گوندل کے ہمراہ کوٹ چھٹہ سٹی کا سرپرائز وزٹ

تجاوزات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ آفیسر ریگولیشن معطر کرن کو ہدایات جاری کر دیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ شکیب سرور بھی موقع پر موجود تھے ڈپٹی کمشنر نے محمد عثمان خالد نےمہربانی فرماتے ہوئے کوٹ چھٹہ ڈسپوزلز پر جنریٹرز نصب کروا دیے تاکہ لوڈ شیڈنگ کے دوران بھی سیور کا پانی نکلتا رہے اس عمل پر شہری ڈپٹی کمشنر کے بہت شکر گزار ہیں کیونکہ ڈسپوزلز کے فیڈرز دیہات کے ساتھ ہونے کی وجہ سے بہت دیر تک بجلی بند رہتی تھی اب یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button