وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزراء نے ایم این اے سردار علی گوہر خان مہر، رکن سندھ اسمبلی علی نواز عرف راجا خان مہر کی والدہ اور صوبائی وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہر و ضلعی چیئرمین بنگل خان مہر کی چاچی کے انتقال پر تعزیت کی۔وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی، صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ، رکن سندھ اسمبلی امتیاز شیخ، سابق صوبائی وزیر منظور وسان، رکن قومی اسمبلی شبیر بجارانی، ایم پی اے امداد پتافی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
Read Next
14 گھنٹے ago
وزیر اعلٰی سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے،اینٹی ڈیفیسمنٹ قانون محکمہ بلدیات کو منتقل
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس*
3 دن ago
*سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کثرتِ رائے سے منظور*
4 دن ago
*ضبط شدہ گندم فلور ملز کو جاری کرنا شروع کردی جائے،صارفین کو سستا آٹا فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ*
1 ہفتہ ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
Related Articles
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
2 ہفتے ago
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
2 ہفتے ago


