*ایل ڈی اے کے 22 ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا*

ایل ڈی اے نے 22 ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے جنرل کیڈر،اکاؤنٹس کیڈر،انجینئرنگ ونگ،لاء اور آئی ٹی کیڈر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے

پر ترقیاں پانے والے افسران کی تقرریوں کا نوٹیفیکیشن ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر رابعہ ریاست کی جانب سے جاری ہوا ہے۔

جواب دیں

Back to top button