وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دریائے راوی میں طغیانی کا مشاہدہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شاہدرہ راوی پل پر دریاکے پانی کے لیول کا بھی مشاہدہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حفاظتی بنداور دیگر اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریائے راوی میں پانی کے ممکنہ بہاو کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دریا کے گزرگاہوں سے آبادی اور مویشیوں کا انخلا مکمل بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریا ئے راوی مےں طغیانی اور متاثرہ علاقوں کی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔






