*ب فارم میں والدہ کا نام درست کروانے کا آسان طریقہ*

اگر آپ کی والدہ کے ب فارم (جسے چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ یا سی آر سی بھی کہا جاتا ہے) پر ان کا نام غلط درج ہے تو اسے درست کروانا کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔ نادرا حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ والد اور والدہ قریبی نادرا مرکز تشریف لے جائیں اور وہاں والد ب فارم میں نام درست کروانے کیلیے درخواست دیں گے جس کی والدہ تصدیق کریں گی، اس کے بعد انہیں نیا سی آر سی جاری کر دیا جائے گا جس پر وہی نام درج ہوگا جو خاتون کے قومی شناختی کارڈ پر ہے۔

جواب دیں

Back to top button