‏چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کا پشاور میں بدھنی نالہ کا تفصیلی دورہ

‏چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے پشاور میں ورسک روڈ اور چارسدہ روڈ پر واقع بدھنی نالہ کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر پشاور، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122، ڈی جی پی ڈی ایم اے بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button