حکومت پنجاب نےگھریلو اور صنعتی ورکرز کی کم از کم اجرت کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت پنجاب نےگھریلو اور صنعتی ورکرز کی کم از کم اجرت کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

کم از کم اجرت کا گزٹ نوٹیفکیشن محکمہ لیبر پنجاب نے جاری کیا ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button