ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کمیٹی میں 11 سکیمیں منظوری کے لیے پیش کی گئیں۔ اجلاس میں ٹیپا کی1 اسکیم، روڈ سیکٹر کی 9 سکیمیں اور قصور کی 1 سکیم منظوری کے لیے پیش کی گئی۔

کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمیٹی نے 11 میں سے 9 سکیموں کی منظوری دی۔ کمشنر لاہور مریم خان نے کہا کہ ترقیاتی سکیموں کی منظوری کے لیے تمام این او سیز لازمی ہیں






