راولپنڈی اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کئے جا رہے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے کہا ہے کہ۔آرڈی اے کا تجاوزات کے خاتمے کیلیے راولپنڈی بھر میں بلاتفریق گرینڈ آپریشن جاری ہے۔یونیورسٹی ٹاؤن کے سروس روڈ پر تجاوزات مسمار روڈ کلیئر، غیر مجاز مارکیٹ اور مارکیٹنگ آفس سر بمہر کر دیا گیا۔ڈی جی آر ڈی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آرڈی اے نے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے۔کارروائی شہر میں زوننگ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے جاری مہم کا ہے۔ آر ڈی اے راولپنڈی شہر کی منظم ترقی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے ، ڈی جی آر ڈی اے نے مزید کہا ہے کہ تجارتی اداروں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ مناسب منظوریوں کے بغیر کسی بھی قسم کی تعمیر یا تجارتی سرگرمی سے گریز کریں۔ وزیراعلٰی نے تجاوزات اور غیر قانونی سرگرمیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کی سخت تاکید کی ہے۔
Read Next
11 گھنٹے ago
*وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر واسا اداروں کی آپریشنل استعداد بڑھانے کیلئے جدید مکینیکل گاڑیوں کی فراہمی*
1 دن ago
باغات اور گرین بیلٹس کی نگرانی کے لیے جدید ڈیجیٹل ڈیش بورڈ متعارف
1 دن ago
*اپنی چھت اپنا گھر پروگرام، مقررہ ہدف سے قبل ایک لاکھ 60 ہزار قرضوں کی فراہمی مکمل*
2 دن ago
*صوبائی سیوریج درستگی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، سست روی برداشت نہیں کی جائے گی:نور الامین مینگل*
2 دن ago
*واسا لاہور نے*راست*کیو آر پیمنٹ سسٹم کے ذریعے بلوں کی ادائیگی کی سہولت متعارف کراوا دی*
Related Articles
*ورلڈ بینک کا بھی اپنی چھت ،اپنا گھر پروگرام میں شرکت کیلئے اظہار دلچسپی،100 ملین ڈالرز فنڈز کا اجراء ہوگا۔*
4 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی حلقہ انتخاب میں کھلی کچہری ،عوام مسائل کی شنوائی*
5 دن ago



