وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی اور عید الفطر کے بعد اسلحہ کلچر کی خاتمے کے لئے بھرپور مہم کا حکم دیا۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ اسلحہ نمائش اور ناجائز استعمال کے سدباب کے جامع ایکٹ تیار کر لیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے The Punjab Surrender Illicit Arms Act 2026کی منظوری دیدی۔ نئے ایکٹ میں ہرقسم کے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی شقیں شامل ہیں۔ انٹیک اسلحہ گھر میں آویزاں کرنے کے لئے بھی خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ نئے ایکٹ کے نفاذ کے بعد ناجائز اسلحہ مقرر مدت کے اندر اندر سی سی ڈی کو جمع کرانا ہو گا۔ لائسنس یافتہ اسلحہ بردار شہری کو بھی اسلحہ رکھنے کی معقول وجہ بیان کرنی ہوگی۔ مقررہ مدت میں ناجائز اسلحہ جمع نہ کرانے پر سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔
Read Next
17 گھنٹے ago
پنجاب،خراب امتحانی نتائج کے حامل ٹیچرز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے اور نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ
17 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا۔*
22 گھنٹے ago
محکمہ ریونیو رجسٹری سے متعلق سال 2026-27 کی تازہ فیس اور ٹیکس کی تفصیلات
2 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کافلیگ شپ پراجیکٹ،”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لئے نامزد
3 دن ago






