حکومت خیبر پختونخوا ایلیمینٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ترقیوں کے بعد 27 ڈپٹی ڈائریکٹر کی تقرریاں کر دیں ہیں۔

ان افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دی گئی جس کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔