آ ئی جی پنجا ب ڈاکٹر عثما ن انو ر نے10 ایس پی اور74 ڈی ایس پی تبدیل کر دیئے ہیں ۔پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلوں کا با قا عد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ہے۔
جس کے مطابق حسن سردار احمد خا ن کو سی پی او سے ایس ایس پی آ ر او سی ٹی ڈی فیصل آباد ،وسیم ریاض کو سی پی او سے اے آ ئی جی انفا ر میشن ٹیکنالوجی سی پی او پنجا ب ،کا مر ان حمید کو سی پی او سے ایس پی آپریشن تھر ی پی پی آ ئی سی تھر ی سینٹر لا ہو ر ،سعد ارشد کو سی پی او لاہو ر سے تبد یل کر کے ایڈ یشنل ایس پی مد ینہ ٹاؤن فیصل آباد ،شاہ میر خا لد ایڈ یشنل ایس پی مد ینہ ٹاؤن فیصل آ با د کو تبدیل کر کے ایڈ یشنل ایس پی ڈولفن سکو اڈ لاہور ،محمد وقار عظیم کو سی پی او لا ہور سے تبدیل کر کے ایس پی ہیڈ کوارٹر ایلیٹ پولیس فورس ،فضل عباس ایس پی انوسٹی گیشن لیہ کو تبدیل کر کے ایس پی سپیشل برانچ شیخو پو رہ ریجن ،بلا ل محمو د سلہر ی ایڈ یشنل ایس پی سو ل لائن ڈویثرن گو جر انو الہ کو تبد یل کر کے سینٹر ل پو لیس آ فس لاہور ،فر حت عبا س ایڈ یشنل ایس پی شیخو پو رہ کو تبد یل کر کے ایڈ یشنل ایس پی سو ل لا ئن ڈویثر ن گو جر انو الہ اور ظفر عباس ایس پی انو سٹی گیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کو تبد یل کر کے ایس پی لیگل ساوتھ پنجا ب ملتا ن تعینات کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے گئے ہیں ۔جن 74ڈی ایس پیز کے تقر روتبا دلو ں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ان میں فاروق احمد خا ن ایس ڈی پی او تو نسہ ڈی جی خا ن کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر مظفر گڑ ھ ،عزیز احمد ڈی ایس پی بھکر کو تبد یل کر کے ڈسٹر کٹ آ فیسر سپیشل برانچ لیہ ،سید عا مر عبا س شیرازی کو سی پی او سے ایس ڈی پی او سٹی گجر ات ،منیر احمد ڈسٹر کٹ آ فیسر سپیشل بر انچ گجر ات و تبد یل کر کے ایس ڈی پی او سر ائے عا لمگیر گجرات ،شہباز احمد ہنجر ا ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم منڈ ی بہا ئو الد ین کو تبد یل کر کے ایس ڈی پی او گجر ات ،افتخا ر احمد ڈی ایس پی آ پر یشن ٹا ئو ن شپ کو تبد یل کر کے ایس ڈی پی او سٹی شیخوپورہ،زبیر اختر ڈسٹر کٹ آفیسر جہلم کو تبد یل کر کے ڈسٹرکٹ ٹر یفک آ فیسر منڈ ی بہاوالد ین،شہز اد فیض ڈسٹر کٹ ٹر یفک آ فیسر بھکر کو تبد یل کر کے ایس ڈی پی او تو نسہ ڈی جی خا ن ،محمد جا وید اختر ڈی ایس پی سیکو رٹی سا ئو تھ پنجا ب کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم ون ڈی جی خا ن ،سیف اللہ ایس ڈی پی او خا نپو ر رحیم یا ر خا ن کو تبد یل کر کے سی پی او رپو رٹ ،اظہر اقبا ل ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم رحیم یا ر خا ن کو تبد یل کر کے ایس ڈی پی او خانپو ر رحیم یا ر خا ن ،کلیم احمد ڈی ایس پی پی ایچ پی لو دھر اں کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کر ائم رحیم یا ر خان ،محمد زبیر خا ن بنگش ڈی ایس پی پی ایچ پی مظفر گڑ ھ لیہ کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بہا ولپو ر ،محمد نا صر غوری ڈی ایس پی ہیڈ کو اٹر لودھراں کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم بہا ولپور ،عبدالحمید ایس ڈی پی او کینٹ گو جر انو الہ کو تبد یل کر کے ایس ڈی پی او سٹی جہلم ،سا جد محمو د ڈی ایس پی ایس پی یو پنجا ب کو تبد یل کر کے ایس ڈی پی او سو ہو ا جہلم ،رفا قت علی ایس ڈی پی او سو ہو ا جہلم کو تبد یل کر کے ڈسٹر کٹ آ فیسر سپیشل بر انچ گجر ات ،انعا م الحق ڈی ایس پی آ ر آ ئی بی سا ہیو ال کو تبد یل کر کے ایس ڈی پی او صد ر پا کپتن ،قا ئب سجا د کو سی پی او سے تبد یل کر کے ڈی ایس پی آ ر آ ئی بی سا ہیو ال ریجن ،غا زی آ صف علی بیگ ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم اوکا ڑہ کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم سا ہیو ال ،ملک ریا ض احمد ایس ڈی پی او سٹی جہلم کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم اوکا ڑ ہ ،ریا ض علی منہاس ڈی ایس پی انٹر نل اکاونٹینبلٹی بر انچ فیصل آ با د کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم پاکپتن ،آفتا ب احمد ڈی ایس پی آرگنا ئز ڈ کر ائم پا کپتن کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی پی ایچ پی وہاڑی ،منو ر احمد ڈی ایس پی انکوائر ی لا ہو ر کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی آ پر یشن سول لائن لاہو ر ،زاہد حسین ڈی ایس پی آ پر یشن سو ل لا ئن لا ہو ر کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی انکو ائر ی لا ہو ر ،ڈاکٹر خد یجہ عمر ایس ڈی پی او سٹی شیخو پو رہ کو تبد یل کر کے اے ایس پی آ پر یشن ٹا ئو ن شپ لا ہو ر ،چو دھر ی محمد فیصل شر یف ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم کینٹ لا ہو ر کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم ما ڈل ٹا ئو ن لا ہو ر ،غا زی محمد عمر فا روق ڈی ایس پی ٹو اینٹی رائٹ یو نٹ لا ہو ر کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی ہیڈ کو اٹر قصو ر ،عا بد علی لیل ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم ون سر گو دھا کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی ہیڈ کو اٹر ٹو بہ ٹیک سنگھ ،عبد الر حما ن ایس ڈی پی او مٹھا ٹو انہ خو شا ب کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی پی ایچ پی ٹو بہ ٹیک سنگھ ،ظفر اقبا ل ڈی ایس پی ہیڈ کو اٹر راجن پو رکو تبد یل کر کے ڈی ایس پی ہیڈ کو اٹر بھکر ،نصر اللہ خا ن نیا ز ی ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم خا نیو ال کو تبد یل کر کے ایس ڈی پی کلو ر کو ٹ بھکر ،ظفر اقبا ل ایس ڈی پی او کلو ر کو ٹ بھکر کو تبد یل کر کے ڈسٹر کٹ ٹر یفک آ فیسر بھکر ،خطیب الر حمن ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم چکو ال کو تبد یل کر کے ایس ڈی پی او مٹھا ٹو انہ خو شا ب ،عد نا ن احمد ملک ایس ڈی پی او صد ر گجر ات کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم چکو ال ،اعجا ز احمد ڈی ایس پی آ ر گنا ئز ڈ کر ائم گو جر انو الہ کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی کینٹ گو جر انو الہ ،خد ا داد تا رڑ ڈی ایس پی لا ئسنسگ اینڈ ہیڈ کو اٹر سی ٹی پی گو جر انو الہ کو تبد یل کر کے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر گوجرانو الہ لگا دیا گیا ہے