حکومت پنجاب نےتین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں،شفقت اللہ مشتاق ایڈیشنل سیکرٹری سروس میٹرز ٹو چیف سیکرٹری کو سیکرٹری ریونیو تعینات کر دیا گیا ہے ،
حسان ظفر ڈپٹی سیکرٹری انہانسڈ ڈیلیوری اینڈ گورنمنٹ ایفیشنسی ونگ کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل ٹو چیف سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے اور طاہر جاوید چیمہ ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن ایس اینڈ جی اے ڈی کی خدماتِ چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب روورل میونسپل سروسز کمپنی کے سپرد کر دی گئی ہیں ۔
Read Next
21 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے خوشاب کے ارکان صوبائی اسمبلی آصف ملک اور ظفر عباس خان کی ملاقات
22 گھنٹے ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،عمران ممتاز ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات، کاشف جلیل نے دوبارہ ایم سی ایل کو دبوچ لیا،اے ڈی سی انفورسمنٹ،ایڈمنسٹریٹر لاری اڈہ سمیت کئی عہدوں کا چارج
23 گھنٹے ago
پنجاب کے تمام اضلاع میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اور (فنانس اینڈ پلاننگ) عہدوں کا نام تبدیل،نوٹیفکیشن جاری
4 دن ago
پاک امریکہ تعلقات کے اگلے باب کو آگے بڑھنا چاہیے.:مریم نواز شریف
5 دن ago
*وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پانچ دن کے اندر اندر صوبے بھر میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا۔*
Related Articles
پنجاب کے متعدد صوبائی سیکرٹریز تبدیل،زید بن مقصود سیکرٹری بلدیات،شکیل احمد میاں سیکرٹری زراعت تعینات
5 دن ago
پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،احمد عثمان جاوید ایم ڈی پی ایچ اے لاہور،مجاہد عباس ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات
6 دن ago



