البانیہ کے ناول نگار اسماعیل کادارے آج 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دل کا دورہ پڑنے کے بعد انہیں تیرانا کے اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ صبح 8 بج کر 40 منٹ پر وفات گر گئے۔ وہ البانیہ کی تاریخ اور ثقافتی تحقیق کے حوالے سے مشہور تھے اور ادب کے نوبل انعام کے امیدوار بھی تھے۔ انٹرنشنل مین بکر پرائز 2005 حاصل کیا۔
36 کے قریب ناول / ناولٹ لکھے۔ 08 افسانوی مجموعے، 10 شعری مجموعے اور نان فکشن کی کتابیں شایع ہوچکی ہیں۔