محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا 37 واں اجلاس منعقد ہوا ۔ چیئرمین خواجہ سلمان رفیق کی سربراہی میں صوبائی وزراء، سیکرٹری داخلہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ کابینہ کمیٹی نے پیرا PERA کے 259 انفورسمنٹ افسران کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اختیارات دینے کی منظوری دی۔ میانوالی بارڈر چیک پوسٹس پر رینجرز کی تعیناتی کی مدت میں توسیع اور ڈی جی خان بارڈر چیک پوسٹس پر 50 رضاکاروں کی تعیناتی کی منظوری۔ اجلاس میں رائٹ مینجمنٹ پولیس کیلئے پیشہ ورانہ آلات کی خریداری کی منظوری بھی دی گئی۔
Read Next
10 گھنٹے ago
پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس فیلڈ فورس کیلئے باڈی ورن کیمرے آگئے،ٹریننگ مکمل
2 دن ago
حکومت پنجاب نے پی ایم ایس کے گریڈ 18 میں ترقی پانے والے افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،مزید ایڈجسٹمنٹ ہوگی
2 دن ago
Punjab skills development and entrepreneurship Authority Act 2026
3 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکپتن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات*
4 دن ago
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی
Related Articles
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
6 دن ago
پنجاب کے ہر ضلع میں ”سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ“قائم کرنا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی
1 ہفتہ ago



