پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں امور بلدیات کے وزیر سید ناصر حسین شاہ کی ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں امور بلدیات کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی، اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ سالڈ ویسٹ منجمنٹ کی کارکردگی کو مزید بہتر کرتے ہوئے ادارے کے دائرہ کار کو بڑھایا جائے۔

جواب دیں

Back to top button