وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زشریف نے ایئر پنجاب کو جلد از جلد فنکشنل کرنے کا حکم دیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کے فیز ون کے لئے کارروائی جلدمکمل کرنے کی ہدایت کی ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کے لئے جدید اور آرام دہ طیارے لیز پر حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایئرپنجاب پراجیکٹ پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیاگیا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ایئر پنجاب پراجیکٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی-اجلاس میں لاہور سے اسلام آباد ایئرپنجاب کے فلائٹ روٹ پر اتفاق کیاگیا-اجلاس میں مری گلاس ٹرین پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مری گلاس ٹرین پراجیکٹ کے لئے ممکنہ اقدامات کی ہدایت کی ہے-
Read Next
4 گھنٹے ago
*CM Punjab says development focus extends to all 41 Punjab districts*
1 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایکسپو سنٹر میں ”پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026“کا افتتاح کردیا-*
1 دن ago
مریم نواز شریف نے ملتان کے نشتر ہسپتال میں پیٹ۔ سی ٹی سائیکلوٹرون،کینسر ٹریٹمنٹ کے لئے کوابلیشن سنٹر کا افتتاح کردیا
1 دن ago
حکومت پنجاب نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،ڈاکٹر سہیل انور چوہدری سیکرٹری ریگولیشن تعینات
2 دن ago




