حکومت سندھ نے تقرری کے منتظر گریڈ 20 کے علی انور رک کو ریجنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ حیدر آباد تعینات کر دیا ہے۔
یہاں تعینات عبید اللہ صدیقی کا تبادلہ بطور ریجنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ میر پور خاص ڈویژن کر دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔






