ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے ایل ڈی اے سٹی کے نوٹیفائیڈ ایریا میں غیرقانونی تعمیرات،تجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے200کنال سے زائدقیمتی اراضی کلیئر کروا لی۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے ایل ڈی اے سٹی نوٹیفائیڈ ایریا، چناب روڈ کے رائٹ آف وے پرموجودسٹرکچرزمسمارکردیا۔جھیڈو روڈ پر زیر تعمیر 4 سٹرکچرز اور 6 باؤنڈری والز کو بھی مسمار کر دیا۔ایل ڈی اے سٹی نوٹیفائیڈ ایریا میں غیر قانونی کاشت کرنے کے خلاف کارروائی کرکے 200 کنال اراضی کو کلیئر کروالیا۔ایڈیشنل ڈی جی یو پی خرم شہزاد کی سربراہی میں آپریشن ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی حفیظ اللہ نے کیا۔ آپریشن میں ایل ڈی اے انفورسمنٹ اور پیرا فورس نے حصہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر غیر قانونی تعمیرات وتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
Read Next
2 دن ago
حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کاسالانہ عرس،چار اگست کو ایل ڈی اے سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر اورتمام دفاتربند رہیں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، چہلم حضرت امام حسین اور حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس سے قبل ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات کا جائزہ*
1 ہفتہ ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاداتا دربار اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ
1 ہفتہ ago
پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ سلطان باجوہ کا ایل ڈی اے سیٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کادورہ،طاہر فاروق کی بریفنگ
2 ہفتے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کی بھاٹی چوک اور سرکلر روڈ پر واسا کی ٹیموں کو بروقت نکاسی یقینی بنانے کے لیے دو شفٹوں میں ٹیمیں تعینات کرنے کی ہدایت*
Related Articles
وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد کاڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے ہمراہ داتا دربار اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ،اقرار حسین کی بریفنگ
2 ہفتے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کاجاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، بارشوں کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدایت*
2 ہفتے ago



