وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء و وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ آمد،وزیراعظم نے میاں مرغوب احمد سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔وزیراعظم نے مرحومہ کی بلندی ء درجات کی دعاء کی۔

وزیراعظم کی سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعاء






