پی ٹی آئی کی ضلع لاہور کی بلدیاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس،یوسیز سطح پر تنظیم سازی پر اتفاق

پی ٹی آئی کی لاہور بلدیاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس کنوینئر فرخ جاوید مون ایم پی اے پی پی 161 کے گھر منعقد ہوا۔۔۔ جس میں صدر لاہور چودھری اصغر گُجر نے بھی خصوصی شرکت کی ۔۔۔ کنوینئر شیخ امتیاز ۔۔۔ جنرل سیکریٹری لاہور حافظ ذیشان اور کمیٹی کے ممبران بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں یونین کونسلز کی سطح پر تنظیم سازی فوری شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔بلدیاتی امیدواروں کی نامزدگیاں تنظیم سازی کے بعد ہونگے۔

جواب دیں

Back to top button