اس موقع پر میئر مردان حمایت اللہ مایار نے کہا کہ کتاب افکار و نظریات ،مشاہدات و تجربات کا مرتب شُدہ اظہار اور قدرت و فطرت کے نشانیوں کا ظاہری و باطنی مظہر اور علم و حکمت کا پیکار ہوتا ہے ۔

کتاب کو دوست بنائے اور کتاب کو جاری کرے و رکھے ۔






