*محکمہ ایڈمنسٹریشن نے خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل 10 وزراء کا نوٹیفکیشن جاری کردیا*

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر محکمہ ایڈمنسٹریشن نے صوبائی کابینہ میں شامل 10 وزراء کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبائی وزراء نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں حلف لیا۔

جواب دیں

Back to top button