سید شعیب اقبال بخاری کو سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے تقرری کے منتظر سید شعیب اقبال بخاری کو سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا ہے۔وہ پی ایم ایس گریڈ20 کے آفیسر ہیں۔جو وسیع محکمانہ اور انتظامی تجربہ رکھتے ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button