پبلک پرائیویٹ پارنٹر شپ کے تحت کوئٹہ میں صفائی مہم کا آغاز

عیسیٰ نگری،خروٹ آباد و دیگر علاقوں میں خصوصی صفائی مہم شروع کر دی گئی ہے۔کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی کوئٹہ حمزہ شفقات،اختر حمید خان میموریل ٹرسٹ،قطر چیرٹی،یونیسف کے تعاون سےایم او یوپر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی ۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی،لاء آفیسر عبداللہ خلجی،پی ایس بلال خان و دیگر موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button