وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا ہے-وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے انسداد پولیو ویکسی نیشن مہم کے دوران مسنگ چلڈرن کا تناسب بھی زیرو کرنے کی ہدایت کی- ڈپٹی کمشنرز کو متعلقہ علاقوں میں انسداد پولیو کمپین کو موثر بنانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی-شہر ضلع میں ڈپٹی کمشنرز کو یونین کونسل وائز پولیو کمپین کا روزانہ جائزہ لینے کی ہدایت کی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ انتظامیہ کو انسداد پولیو ویکسی نیشن کے مائیکروپلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیاہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ کوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے قطرے پینے سے رہ نہ جائے۔ مشترکہ کوشش سے زیرو پولیو کا ہدف باآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ کسی بھی بچے کا پولیو کے رسک پر ہونا ہر گز گوارا نہیں۔ صوبائی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے اینٹی پولیو ویکسی نیشن مہم پر تفصیلی بریفنگ دی-صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے ویڈیولنک پر اجلاس میں شرکت کی-
Read Next
11 گھنٹے ago
پنجاب حکومت نے 10 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن
1 دن ago
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پیرا اہلکاروں پر باڈی کیم نصب کرنے کے لئے 30 جون کی ڈیڈ لائن دے دی
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں جنرل انشورنس کمپنی متعارف کروانے والا پنجاب ملک کا پہلا صوبہ بن گیا
2 دن ago
مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،صوبے بھر میں جاری ڈویلپمنٹ اور بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کو سراہا
3 دن ago
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس،ستھرا پنجاب کی40 ہزار گاڑیاں اور1لاکھ 76 ہزار ورکرزکی اے آئی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ
Related Articles
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کی اہم اسامی پر گریڈ 17 کے جونیئر آفیسر عثمان غنی کی تقرری،مرتضٰی ملک تبدیل
4 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں 27نئے سہولت بازار وں کی تکمیل کے لئے جولائی کا ہدف دے دیا۔*
4 دن ago



