عیدالفطر پہلا روز۔ کمشنر لاہور مریم خان نے سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ اور ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ اولڈ ایج ہوم ٹاون شپ کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور و سی سی پی او لاہور نے اولڈ ایج ہوم میں مقیم خواتین و افراد کو عید کی مبارک باد دی عید کی مٹھائی اور تحائف پیش کیے۔ اولڈ ایج ہوم افراد اور بچوں کے چہرے خوشی سی جگمگا اٹھے۔ کمشنر لاہور و ضلعی انتظامیہ نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیرانتظام بچوں کی اقامت گاہ کا بھی دورہ کیا۔ کمشنرلاہور نے سوشل ویلفئر کی اقامت گاہ میں مقیم بچوں کو عید کے تحائف، کھلونے اور مٹھائی پیش کی۔اس موقع پر کمشنرلاہور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کی حقیقی خوشی اولڈ ایج ہوم کے افراد سے مل کر ہوئی ہے، عید کی حقیقی مسرت سب کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب اولڈ ایج افراد اور بچوں کی ویلفیئر، تحفظ اور صحت کیلئے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہیں۔
Read Next
5 دن ago
*لاہور میں جاری پولیو مہم جائزہ.کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ایل او ایس پولیو سنٹر۔رسول پارک۔سمن آباد ایریاز کا دورہ.*
5 دن ago
*ڈی سی لاہورکی صدارت میں انسداد پولیو کا جائزہ اجلاس*
6 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا قصور میں جاری ترقیاتی و بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا دورہ۔*
1 ہفتہ ago
*ایم ڈی کیٹ امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144نافذ ہے۔غیر متعقلہ اشخاص کا داخلہ بند ہے۔کمشنر لاہور*
1 ہفتہ ago
*ڈی سی ز اور اے سی ز براہ راست پٹرول پمپس سے جاری سبسڈی کو مانیٹر کررہے ہیں۔کمشنر لاہور*
Related Articles
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے داتا گنج بخش زون کے مختلف علاقوں کا دورہ
2 ہفتے ago
*کمشنر لاہورکی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی اجلاس،واسا،ایم سی ایل،بورڈ آف ریونیو ترقیاتی سکیموں کا جائزہ و منظوری۔*
2 ہفتے ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
2 ہفتے ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
2 ہفتے ago

