یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ پر صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ بلال یاسین نے کہا کہ پاکستان کی بنیاد دراصل 23 مارچ 1940 کو رکھی گئی تھی۔ بعد ازاں ناقابل تسخیر پاکستان کی بنیاد 28 مئی 1998 کو رکھی گئی۔ حالیہ تناظر میں آپریشن بنیان المرصوص پاکستان کے دفاعی مستقبل کی بہترین مثال ہے۔ سیاسی و عسکری قیادت کے مدبرانہ فیصلوں سے خطے میں پاکستان کا کردار اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ پوری قوم افواج پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ آپریشن ضرب للحق خوارج اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنیوالی قوتوں کیخلاف ہے۔ بلال یاسین نے واضح کیا کہ ایران پر اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان خطے میں جارحانہ اقدام کی کسی صورت حمایت نہیں کرتا۔ پاکستان پر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Read Next
2 دن ago
*بلوچستان نیپا کے گریڈ 18 کے زیرِ تربیت افسران کا محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کا دورہ*
2 دن ago
*یو ای ٹی لاہور اور الجزاری اکیڈمی کے درمیان پائیدار آبی حل کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط*
3 دن ago
*پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے کام سمارٹ ایگزیکیوشن پلان کے تحت مکمل کئے جائیں:نورالامین مینگل*
5 دن ago
روڈا کاراوی شہر میں کمرشل نادہندگان کیخلاف آپریشن،متعدد کاروباری مراکز سربمہر
6 دن ago





