کمشنر لاہور محمد جہانزیب کی کمشنر آفس آمد پر افسران نے پرتپاک خوش آمدید کہا. کمشنر لاہور ڈویژن محمد جہانزیب اعوان پی اے ایس کے گریڈ 20 کے سینیر آفیسر ہیں. کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان اس سے قبل سیکرٹری سروسز پنجاب کے عہدے پر فائز تھے۔ کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان نے افسران سے ملاقات کیا ور مختلف امور پر بریفنگ لی۔ کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان کی آمد پر ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن بلال حسن، ایڈیشنل کمشنر ریونیو راو عبدالجبار، ایڈیشنل کمشنر اشتمالیات ارشد بھٹی، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جاوید رشید چوہان، اے سی جی وجیہہ ثمرین، اے سی آر علیم احمد و دیگر افسران نے استقبال کیا۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال کا اچانک دورہ*
3 دن ago
ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس
5 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ضلعی سطح کے اسٹیم مقابلوں میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت
5 دن ago
تین دنوں میں 9 لاکھ گھرانوں تک رسائی حاصل کر کے 13 لاکھ 40 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے،ڈی سی لاہور
6 دن ago






