بلوچستان، 30کروڑ روپے زکوٰۃ تقسیم کرنے کا خرچہ ،1 ارب 60 کروڑ روپے،محکمہ ختم کر دیا گیا

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ مستحقین میں زکوٰۃ کی رقم تقسیم کرنے کیلئے محکمہ زکوٰۃ بلوچستان کے پاس 80 گاڑیاں بھی ہیں، اس کے باوجود 2 برس سے زکوٰۃ کی رقم تقسیم نہیں کی گئی۔ محکمے پر سالانہ 1 ارب 60 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں.

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 کروڑ روپے کی رقم اب ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے غریبوں میں تقسیم کرائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button