ڈپٹی ڈائریکٹرز فوڈ کے عہدے پر تین افسران کی تعیناتی،حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹرز فوڈ کے عہدے پر تین افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔عنصر صغیر خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ سرگودھا تعینات کردیا گیا ہے۔محمد عامر کو ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا ہے جبکہ محمد ازمان چودھری کو ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ایڈمن تعینات کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button