وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی دلچسپی سےایم این اے انجنئیر دارو خان کنڈی ایڈوکیٹ،ایم پی اے عثمان خان بیٹنی ایڈوکیٹ اور ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر احمد خٹک کی کوششوں سے ٹانک کے بیوٹی فیکیشن کیلئے 26 کروڑ روپے کی خطیر رقم منظور اس سکیم کے شہر کے ٹریفک چوک کی کشادگی ،سٹریٹ لائٹس ،روڈ گلیاں ، ٹریفک چوک سے کوڑوخان تک روڈ کی تعمیر، بس اسٹینڈ ،فروٹ منڈی،ٹریفک چوک سے پولیس لائن تک سیوریج نالہ سمیت کل 13 سکیمیں شامل ہیں انکی بروقت تکمیل سے ٹانک کی خوبصورتی میں اضافہ ممکن ہوسکے گا اور ٹانک کا پورا نقشہ تبدیل ہونے کا امکان ہے
Read Next
22 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں ضلع دیر لوئر میں اہم سیاحتی سڑکوں کی تعمیر کی منظوری
2 دن ago
خیبرپختونخوا نے 129 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کرکے صوبے کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کیا،محمد سہیل آفریدی
3 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی جامعہ پشاور کے کانووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
4 دن ago
پشاور ریوائٹلائزیشن پلان کے تحت پشاور کے 34 پارکس کی اپگریڈیشن منصوبے کا افتتاح، شاہی باغ میں تقریب
5 دن ago
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پانچ اگست پشاور جلسے کے حوالے سے اہم وڈیو پیغام
Related Articles
صوبائی حکومت فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا
6 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی 5 اگست کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی تنظیم کے نمائندگان سے اہم ملاقات
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے "خیبرپختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030” کا باضابطہ اجراء کر دیا
1 ہفتہ ago


