کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت لاہور ایجوکیشن بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور بورڈ آف گورنرز کے تمام اراکین کی نے شرکت کی۔ لاہور بورڈ کے 537 ویں اجلاس میں گزشتہ فیصلوں کو توثیق، ڈیجیٹائزیشن اور نئے ایجنڈا آئٹمز کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر نے تمام ایجنڈا آئٹمز پر بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس میں نجی اداروں کی افیلیشن کے پراسیس کو مکمل ڈیجیٹائز کرنے کی منظوری دی گئی، سٹوڈنٹس کی مینوئل رجسٹریشن کو پیپر لیس بنانے کیلئے ڈیجیٹائز کرنے کی منظوری دی گئی۔ کمشنر لاہور مریم خان نے بورڈ آف گورنرز کے تحت فنانس کمیٹی اور ایچ آر کمیٹیز کارکردگی و اہداف کا جائزہ لیا۔کمشنرلاہور مریم خان نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ طلبا و طالبات کے بورڈ سے متعلقہ امور کو آسان، آن لائن اور مستند بنانے کیلئے آئی ٹی انٹروینشنز شروع کردیں، لاہور بورڈ میں ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے شفافیت اور سروسز فراہمی کو تیز و آسان بنانے پر کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فنانس کمیٹی تشکیل دیں اور ایجنڈا میں شامل فنانشیل امور پر مفصل رپورٹ مرتب کریں۔
Read Next
3 گھنٹے ago
*کمشنر لاہورکی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی اجلاس،واسا،ایم سی ایل،بورڈ آف ریونیو ترقیاتی سکیموں کا جائزہ و منظوری۔*
3 دن ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
5 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سانگلہ ہل۔ ڈسپوزل اسٹیشن سانگلہ ہل کا دورہ۔*
1 ہفتہ ago
ناجائز منافع خوری پر کوئی رعایت نہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
Related Articles
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔ سالانہ زیارت مقدسہ مریم 4تا6ستمبر مرکزی تقریبات جاری*
1 ہفتہ ago
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف کا نکاسی آب انتظامات جائزہ کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
2 ہفتے ago
تمام اضلاع انسداد سموگ کیلئے سکواڈز قائم کریں اور فیلڈ میں سو فیصد متحرک رکھیں،کمشنر لاہور
2 ہفتے ago



