*بلدیہ عظمٰی کراچی کونسل کا اجلاس 49 ارب 70 کروڑ روپےکا بجٹ پیش*

بلدیہ عظمیٰ کراچی کونسل کے بجٹ اجلاس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے 49 ارب 70 کروڑ 18 لاکھ 45 ہزار روپے کا بجٹ پیش کیا،بجٹ میں کل اخراجات کا تخمینہ 49 ارب 60 کروڑ 21 لاکھ 38 ہزارروپے لگایا گیا ہے۔بجٹ 9 کروڑ 97 لاکھ 7 ہزار روپے فاضل ظاہر کیا گیا ہے۔بجٹ میں ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات اور پنشن کے لئے 10 ارب 80 کروڑ 22 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔بجٹ میں میونسپل یوٹیلٹی چارجز سے 2 ارب کی وصولی کا فیصلہ کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button